Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب مصنف نے انعام دینا چاہا تو نام دیو کا ردعمل تھا اضافے کا تقاضا کم ہونے کی شکایت انکار کردیا فورا لے لیا
2 گداپانی پودوں کے حق میں ثابت ہوا. زہر قاتل آب حیات نقصان دہ مفید
3 باغ پر آفت ٹوٹ پڑنے کی وجہ تھی. بارش کی کمی بارش کی زیادتی سیلاب کا آنا آندھی کا انا
4 عبدالرحیم خان فینسی کی باغ میں زمہ داری تھی. منشی کی مالی کی داروغہ کی چوکیدار کی
5 نام دیو مالی علاج کرتا تھا. بہت رقم لے کر دس روپے فی بچہ مفت 100 روپیہ فی بچہ
6 نام دیوعلاج میں مہارت رکھتا تھا. بچوں کے بوڑھوں کے عورتوں کے مردوں کے
7 نام دیو مالی کی اولاد تھی. بہت زیادہ کوئی نہیں ایک بچہ تین بچہ
8 مصنف لکھتے لکھتے نظر اٹھا کر دیکھتا تو نام دیو کو پاتا آرام کرتا ہوا ہمہ تن مصروف سویا ہوا حقہ پیتا ہوا
9 چمن بنگلے کے واقع تھا عقب میں سامنے دائیں بائیں
10 مقبرہ رابعہ دورانی اورنگ آباد کےباغ کامالی تھا للو جن دیو گل نواز نام دیو
11 سبق دیو مالی لیا گیا ہے. زندگی چند ہم عصر سرراہے آب حیات
12 سبق نام دیو مالی کے مصنف ہیں. الطاف حسین حالی سر سید احمد خان مولوی عبدالحق امتیاز علی تاج
13 دیو اشتہا سے مراد ہے. امیری کا دیو غریبی کا دیو خوراک کا دیو بھوک کا دیو
14 اردو مٰن روزمرہ اور محاورے کے حوالے سے کس کی زبان کی سند کی حیثیت حاصل ہے. ڈپٹی نذیر احمد حالی شبلی غلام عباس
15 گھوڑے بیچ کر سونا ہے. محاورہ روزمرہ مقولہ کہاوت
Download This Set

Is this page helpful?