Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نام دیو مالی پودوں کے لیے دوائی لاتا بازار سے پڑوسیوں سے حکیموں سے مالیوں سے
2 نام دیومالی پودوں اور پیڑوں کو سمجھتا تھا. دوست اولاد رشتہ دار بھائی
3 قوموں کا امتیاز کیسا ہے. حقیقی مصنوعی بنیادی ضروری
4 نام دیو مالی ہر ایک سے ملتا. اکڑ کر جھک کر اچھے انداز سے برے انداز سے
5 کوئی انعام کا مستحق نہیں ہوتا اپنے بچوں کے پالنے میں اپنا کام کرنے میں اپنی ڈیوٹی ادا کرنے میں دوست کا کام کرنے میں
6 دوسرے مالی شراب پیتے تھے. انگوری میتھی سیندھی تازہ
7 ڈاکٹر سید سراج الحسن کون تھے. استاد ناظم تعلیمات چوکیدار کلرک
8 نام دیو مالی نے باغبانی کی تعلیم حاصل کی تھی. امریکہ سے جاپان سے اپنے ملک سے کہیں سےبھی نہیں.
9 مقبرہ رابعہ دورانی کا باغ کس کی بدولت سرسبز و شاداب تھا. نام دیو مالی کی بدولت عبدالرحیم خان فینسی کی بدولت ڈاکٹر صاحب کی بدولت خود بخود
10 قحط نے لوگوں کے خطا کررکھے تھے. ہوش فہم و فراست عقل اوسان
11 نڈھال اور مرجھائے ہوئے پودے بیمار کی طرح تھے دل کے دماغ کے دق کے جگر کے
12 ڈھیڑ زات کیسی خیال کی جاتی ہے. بلند نیچ باعزت کمتر
13 بے مزہ کام، کام نہیں بلکہ ہوتا ہے. جبر بیگار مشقت مصیبت
14 نام دیومالی کی زات تھی. شودر ڈھیڑ شیخ برہمن
15 نام دیو مای کی موت کا سبب بنا شہد کی مکھیاں قاتلانہ حملہ زہریلا پانی کام کی زیادتی
Download This Set

Is this page helpful?