Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کیا معلوم تھا کہ قضا اس کے سر پر رہی کھیل منڈلا پھڑک موجود
2 نام دیو مالی کے چہرے پر رہتا تھی مسکراہٹ بشاشت سلوٹ زردی
3 مولوی عبدالحق کا سن وفات ہے. 1862 1861 1863 1964
4 مولوی عبدالحق کا سن ولادت ہے. 1868 1870 1872 1878
5 نام دیومالی کی تخواہ تھی بہت کم بہت زیادہ مناسب تخواہ تھی ہی نہیں.
6 نام دیو مالی باغ کی صفائئ کرتا تھا. ہفتہ میں ایک بار سہ پہر کے وقت صبح و شام مہینے میں ایک دفعہ
7 نام دیو مالی کی جڑی بوٹیوں کی شناخت کیسے ہوئی. باپ نے پہچان کرائی جڑی بوٹیوں کا مطالعہ کرنے سے باغ میں رہتے ہوئے اللہ نے عطا کی
8 مصنف کو دیومالی کی حرکتیں دیکھ کر ہوتا . تعجب تامل غصہ ہنسنا
9 رابعہ دورانی کے مقبرے کا باغ کا نگرانی میں تھا. مولوی عبدالحق افضل حق سر سید احمد خان الطاف حسین حالی
10 "قیس ہو ،کوہ کن ہو یا حال عاشقیکچھ کسی کی زات نہیں " شعر ہے. علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ غالب کا الطاف حسین حالی میر تقی میر کا
11 نام دیو مالی کا پیشہ تھا. خاکروب دیہی حکیم داروغہ مالی
12 آرام طلبی ہم میں کیسی ہوگئی ہے زاتی معاشرتی موروثی سماجی
13 لوگوں کے اوسانکس چیز نے خطا کیے. سیلاب نے آندھی نے مہنگائی نے قحط نے
14 چمن کس چیز کی طرح صاف رہتا تھا. آئینے کی طرح رسوئی کے چوکے کی طرح فرش کی طرح شیشے کی طرح
15 نام دیو مالی علاج کرتا تھا. دواؤں سے دعاؤں سے جڑی بوٹیوں سے دم و درود سے
Download This Set

Is this page helpful?