Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناصر کاظمی ایک سال تک ماہنامہ..............کے مدیر و ناشر رہے. ہمایوں پھول خیال اوراق نو
2 ملازمت کے سلسلے میں تقریبا دو سال تک مجلہ................ کے مدیر رہے. اوراق نو اوراق دس جھنگ اوراق بیس
3 قیام پاکستان کے بعد ناصر کاظمی خاندان کے ہمراہ انبالہ سےہجرت کرکے.........لاہور میں اگئے. انبالہ نگر چاند نگر کرشن نگر پھول نگر
4 ناصر کاظمی کی والدہ کا تعلق علم و کتاب سے تھا وہ مشن ہائی سکول میں تھیں. ٹیچر کلرک صدر معلم منتظم اعلی
5 ناصر کاظمی کے والد کا کیا نام تھا. سید محمد سلطان کاظمی سید محمد کامران کاظمی سید محمدارمغان کاظمی سید محمد رمضان کاظمی
6 ناصر کاظمی کا پورا نام ہے. ناصر رضا کاظمی رضا کاظمی سید ناصر رضا کاظمی سد رضا کاظمی
7 ناصر کاظمی کی شامل نصاب غزل کا ماخذ ہے. کلیات ناصر کاظمی غزلیات ناصر دیوان ناصر کاظمی ناصر کی غزلیں
8 غزل کےپہلے شعر کو کہتےہیں. مقطع مطلع مطلع ثانی مطلع حسن
9 پہلی بارش کس کا شعری مجموعہ ہے. احمد ندیم قاسمی احمد فراز ناصر کاظمی الطاف حسین حآلی
10 ہم آواز الفاظ کو کہتے ہیں. ردیف مطلع قافیہ مقطع
11 ںآصر کاظمی کی غزلوں میں اداسی اور تنہائی کے عنصر کی وجہ ہے. ہجرت ازیت فطرت شکست
12 آتش غزل یہ تو نے کہی عاشقانہ صوفیانہ فلسفیانہ عامیانہ
13 ضرب المثل کو اردو میں کیا کہتا ہے. استعارہ محاورہ تلمیح کہاوت
14 اسپ عمر کا کیا مطلب ہے. عمریں کا گھوڑا عمر کا گھوڑا زریں کا گھوڑا زین کا گھوڑا
15 غزل کا آخری شعر جسمیں شاعر تخلص بیان کرے کہلاتا ہے. مطلع قافیہ مقطع ردیف
Download This Set

Is this page helpful?