Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیوی نےکہا کہ میاں سے کہہ چکی ہوں کہ اتنا کام نہ کیا کرو کئی مرتبہ سینکڑوں مرتبہ بیسیوں مرتبہ ہزاروں مرتبہ
2 نہیں بیگم صاحبہ اتر دو کی بات نہی کہا تھا للو نے فقیر نے سقے نے ڈاکٹر نے
3 امتیاز علی تاج کا سن ولادت و سن وفات ہے. 1970-1900 1995-1920 1930-1875 1940-1880
4 گھنٹی میز سے انگیٹھی پر کس نے رکھی للو نے بیوی نے میاں نے بچےنے
5 بلانے کےلیے بیوی نے گھنٹی رکھی تھی انگیٹھی پر میز پر بستر پر کرسی پر
6 ملازموں کو زرا طرح دو تو سوار ہوجاتے ہیں. گردن پر کاندھوں پر سر پر کمرپر
7 میاں ٹوپی اور شیروانی پہن کر تیار ہوئے بازار کے لیے آرام کے لیے دفتر کے لیے دوست کے گھر کے لیے
8 بچہ جب گر پڑا اس وقت بیوی یخنی بنارہتی تھی خط لکھ رہی تھی صفائی کررہی تھی کپڑے استری کررہی تھی
9 اس ڈارمے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ مریض کے خیال رکھنا چاہیے. غذا کا آرام کا لباس کا عزت کا
10 بچہ جب گر پڑا اس وقت بیوی یخنی بنارہی تھی خط لکھ رہی تھی صفائی کررہی تھی کپڑے استری کررہی تھی
11 اس ڈرامے سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ مریض کے خیال رکھنا چاہیے. غذا کا آرام کا لباس کا عزت کا
12 سید امتیاز علی تاج نے ریڈیو کے لیے ڈرامے لکھے تھے. بیسوں سینکڑوں ہزاروں درجنوں
13 میاں نے ٹیلیفون پر اپنی طبیعیت کےبارے میں بتایا کہ میں اپاہج ہوں معذورہوں علیل ہوں پریشان ہوں
14 مریض کے کمرے میں گرد آنے لگی. آندھی سے پڑوسی کے گھر سے بچے کے متی اڑانے سے جھاڑو پھیرنے سے
15 ننھا کھلونا گاڑی میکے سے لایا تھا. شب برات کو شادی کے روز سالگرہ پر عید کے روز
Download This Set

Is this page helpful?