Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غلام عباس نے میٹرک کا امتحان پاس کیا گورئمنٹ ہائی سکول مسلم ہائی سکول سنٹرل ہائی سکول دیال سنگھ ہائی سکول
2 غلام عباس پیدا ہوئے. لاہور میں امرتسر میں کراچی میں حیدر آباد میں
3 غلام عباس کا سن ولادت ہے 1907 1908 1909 1910
4 شریف حسین کی موت کے بعد سنگ مرمر کا ٹکڑا. یوں ہی گھر پر پڑا رہا بیچ دیا گیا اس کی قبر کا کتبہ بنا کہیں گم ہوگیا
5 شریف حسین کے خٰیال میں سنگ مرمر کے ٹکڑے کا مصرف تھا کہ صدر دروازے سے پرلگایا جائے کسی کو تحفہ دیا جائے مطالعہ کی میز پر رکھا جائے منڈیر پر سجادیا جائے
6 کلرکوں میں شامل تھے عمر رسیدہ نئے بھرتی ہونے والے ہر عمر کے ادھیڑ عمر کے
7 شریف حسین کی جیب میں کچھ رقم اس لیے تھی کہ اس نے بچت کی تھی اس کی بیوی اور بچے میکے گئے ہوئے تھے اسے تنخؤآہ دیرسے ملی تھی کہیں سے قرض مل گیا تھا
8 شریف حسین کو تانگے میں سوار ہونے کا لطف ملتا تھا مہنے کے آخری روز مہینے کے ابتدائی روز مہینے کے وسط میں مہینا بھر
9 امتیاز علی تاج کے والد کو خطاب ملا خان بہادر شمس العلماء سر بابائے اردو
10 امتیاز علی تاج کو نامعلوم شخص نے قتل کیا. جنوری 1970 میں فروری 1970 میں مارچ 1970 میں اپریل 1970 میں
11 امتیاز علی تاج مجلس ترقی ادب اردو لاہور کے تھے. صدر نائب صدر سیکرٹری جنرل سیکرٹری
12 امتیاز علی تاج نے ریڈیوپروگرام شروع کیا استحکام پاکستان پاکستان ہماراہے پاکستان تمھارا ہے پاکستان ہم سب کا ہے
13 ڈاکٹر نے کھانے کےلیے لکھ کردیا. ملٹڈ ملک نارنگی کا رس ساگودانے کی کھیر یہ سب کچھ
14 ڈاکٹر نےکہا کہ دوالینی ہے. صبح اور شام صبح ، دوپہر اور شام رات کو سوتے وقت دوا کی ضرورت ہی نہیں
15 ہرروز تھوڑا تھوڑا وقت نہ نکالا جائے تو بہت زیادہ وقت نکالنا پڑتا ہے گر کر بے ہوش ہوکر تھک کر بیمار پڑکر
Download This Set

Is this page helpful?