Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان تھا" خدا کی قسم! وہ مومن نہ ہوگا جس کا پڑوسی اس کی.................سے بچا ہوا نہ ہو." ریشہ دانیوں فتنہ انگیزیوں سازشوں شرارتوں
2 فدک کے رئیس نے غلہ بھیجا دو اونٹوں پر تین اونٹوں پر چار اونٹوں پر پانچ اونٹوں پر
3 رسول کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری زندگی قرآن مجید کی تھی عملی تفسیر تفسیر تشریح وضاحت
4 بیٹے نے کتبہ تھوڑی سی ترمیم کےبعد لگوادیا مکان کےباہر بازار میں کمرے میں قبر پر
5 کتنے دن بستر پر پرے رہنے کے بعد شریف حسین کا انتقال ہوا. دو دن تین دن چار دن پانچ دن
6 شریف حسین کو مرض ہوا. کھانسی کا نمونیا کا دل کا جگر کا
7 ....................کی ایک رات وہ کسی کام سے بستر سے اٹھا دسمبر گرمیوں جاڑے برسات
8 شریف حسین کاروبار شروع نہ کرسکا غربت کی وجہ سے خاندان کی مخالفت کی وجہ سے مندے کے ڈر سے بیماری کے خوف سے
9 اپنی پنشن اور بچوں کی تخواہیں ملا کر شریف حسین کے گھر میں کل امدنی ہوجاتی تھی. ڈیڑھ سو روپے دو سو روپے ڈھائی سو روپے تیس سو روپے
10 شریف حسین کو کس عمر میں پنشن ملی. پچپن سال باون سال پچیس سال ساٹھ سال
11 شریف حسین کی نظر کتبہ پر پڑی تو وہ دھوئیں سے ہوچکا تھا. میلا گند سیاہ پیلا
12 شریف حسین نے کتنہ الماری سے اٹھا کررکھا صندوق میں بستر کے نیچے بوری میں باورچی خانے میں
13 ہر روز دفتر سے تھک ہار کر آنے کے بعد شریف حسین کی نظر پڑتی اپنے جوتوں پر اپنے خستہ مکاں پر اپنے بچوں پر سنگ مرمرکے ٹکڑے پر
14 شریف حسین نے سنگ مرمر کے ٹکڑے پر کندہ کروایا اپنانام اپنے بیٹے کا نام اپنی بیٹی کا نام گھر کا نام
15 کتنے سال کی محنت کے بعد شریف حیسن کا جوش ٹھنڈا پڑگیا. ایک سال دو سال تین سال چار سال
Download This Set

Is this page helpful?