Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نام دیو پودوں اور پیڑوں کو سمجھتا تھا. اپنا دوست اپنا دشمن اپنا سجن اپنی اولاد
2 کلیم کےپیچھے جو شخص بھاگا، اس کا نام تھا مرزا ظاہر دار بیگ مرزا زبردست بیگ مرزا طاقت ور بیگ مرزا جان دار بیگ
3 مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے لے کرآئے وہ تھے. ایک مٹھی دو تین مٹھی ایک پاؤ آدھ سیر
4 مرزا ظاہر دار بیگ نے بھنے ہوئے چنے کلیم کو بتاکر کھلائے لذیذ پراٹھے مزے دار مٹھائی گھی کی تلی دال بسینی روٹی
5 مرزا ظاہر دار بیگ نے کہا کہ آپ کو میری نسبت سخن سازی کا احتمال ہونا ہے. سخت غصے کی بات سخت تعب کی بات تشویش ناک بات سخت حیرت کی بات
6 مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو بتایا کہ آج ان کی بیوی ہے شدید علیل غصے میں فکرمند دباؤ میں
7 مرزا ظاہر بیگ نے کلیم کو جس مسجد میں ٹہرایا وہ تھی. آباد اور پر رونق کشادہ اور خوش گوار ویران ودحشت ناک تنگ و تاریک
8 "اوروں پر بھروسا" اور "اپنی مدد آپ" یہ دونوں اصول ایک دوسرے سے ہیں. بالکل مخالف بالکل موافق قطعا حسب حال بالکل ہم وار
9 انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کا خیال ہے کہ ملے کوئی. خضر سخی حکم ران وزیر با تدبیر
10 جیسا مجموعہ قوم کی چال چلن کا ہوتاہے یقینی اس کے قانون اورمناسب حال گورنمنٹ ہوتی ہے -یہ ایک قاعدہ ہے. ہر ملک کا ہر قوم کا ہر معاشرے کا نیچر کا
11 ایک شخص میں اپنی مددآپ کرنے کا جوش ہے اس کی تنزلی کی بنیاد شہرت کی بنیاد ترقی کی بنیاد عزت کی بنیاد
12 "خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتےہیں.." یہ ایک نہایت آزمودہ ہے. مقولہ ترکیب محاورہ ضرب المثل
13 حضرت .............کو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر آنے کی خبر ہوئی تو وہ باغ سے جاکر کھجوروں کا ایک خوشہ توڑ لائے. عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
14 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کا عرصہ لڑائیوں میں بسر ہوا. آٹھ برس نو برس دس برس گیارہ برس
15 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم فصل کا میوہ سب سے پہلے عطا فرماتے کم عمر بچوں کو نوجوان کو ادھیڑ عمر کو ضعیف العمر کو
Download This Set

Is this page helpful?