Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شیرشاہ سوری نے یہ اپنے دور اقتدار میں جی تی روڈ تعمیر کرایا تھا. 1472 تا 1845 1473 تا 1543 1470 تا 1540 1475 تا 1555
2 جرنیلی سڑک کو................بھی کہا جاتا ہے. مال گودام روڈ قصور روڈ جی ٹی روڈ ایم ایم عالم روڈ
3 رضا علی عابدی کو کئی زبانوں پر مہارت تھی آپ بڑے......نویس تھے افسانہ ناول ڈراما بسیار
4 رضا علی عابدی ریڈیائی دستاویزی پروگراموں کی وجہ سے شہرت پانے کے بعد.........میں ریٹائر ہوئے. 1995 1997 1996 1998
5 رضا علی عابدی نے.........میں بی بی سی سے منسلک ہوکر عملی زندگی کا آغاز کیا 1971 1972 1973 1975
6 رضا علی عابدی1965 کی پاک بھارت جنگ کے عرصے میں روزنامہ....... کے ستاھ منسلک تھے. حریت پھول خواتین آنگن
7 رضا علی عابدی پیدا ہوئے 30 نومبر 1935 30 اکتوبر 1935 30 ستمبر 1935 30 دسمبر 1935
8 نوشہرہ کے قریب آجائے کی پہچان تھی. دریائے سندھ دریائے کابل دریائے ہرو دریائے سون
9 سکھوں کا مشہور گوردوارہ واقع ہے نوشہرہ میں حسن ابدال اٹک میں واہ میں
10 اٹک کا نام رکھا تھا. محمود غزنوی نے شہاب الدین غوری نے اکبر آعظم شیر شاہ سوری نے
11 مورخوں نے ہندوستان کا دروازہ کہا تھا. لنڈی کوتل کو پشاور کو ہنڈ کو نوشہرہ کو
12 وادی پشاور نظر آرہی تھی ریگ زار مرغزار سرسبز ویران
13 مصنف کو بالاحصار سے نے آنے کے بعد ایک پتھر پر لکھا نظر آیا. شاہراہ ریشم شاہراہ پاکستان شاہراہ قدیم شاہراہ جرنیل
14 تجارت کے قاعدے سے جمع کریں 1+1 کا مطلب ہے.................... دو گیارہ لڑائی کرنا جمع کرنا
15 کن دنوں میں جمع کے قاعدے پر عمل کرنا آسان نہیں ہوتا. آج کل سیر و تفریح مہنگائی سیر سپاٹے
Download This Set

Is this page helpful?