Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فاروق سرور کی تاریخ پیدائش ہے 25 مئی 1963 26 جون 1963 30 جولائی 1965 25 دسمبر 1960
2 میرے ساتھی نے آزادی حاصل کرلی اپنی بہادری سے عقل مندی سے جرات و ہمت سے مستقل مزاجی سے
3 میرا ساتھی بھیریے کو مارتا ہے. بندوق سے چھوٹی سی شاخ سے تیر کمان لاٹھی سے
4 --------- جیسا بڑا بھیڑیا یا دھڑام سے نیچے کرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے مرجاتا ہے. گھوڑے ہاتھی شیر چیتے
5 ایک دن کافی........کے بعد ہم دونوں یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ ہم دونوں نیچے ٰاتریں گے سمجھ بوجھ تردر غور و فکر سوچ بچار
6 ہم دونوں کے.........اکثر اپنی جگہ خاموش بیٹھے رہتے ہیں. اژد ہے مینڈھے بھیڑیے چیتے
7 --------- علامت کو انگریزی میں بریکٹس کہا جاتا ہے. واوین فجائیہ قوسین ندائیہ
8 کس کا قول من و عن نقل کرنے کے لیے قول کے شروع اور آخر میں جو علامت استعمال ہوتی ہے اسے ..............کہتے ہیں. قوسین واوین خط لکیر
9 جب تحریر میں غصہ، حقارت، تعجب، تمنا وغیرہ کے جذبات کو ظاہر کرنا مقصود ہو تو علامت ............استعمال کی جاتی ہے. فجائیہ ختمہ سوالیہ تفصیلیہ
10 مغل مورخ لکھتے ہیں کہ لاہور سے کابل جانے والی شہراہ پر حسن ابدال ایک ..........منزل ہے اہم لمبی چوڑی تاریخی حسین ترین
11 ملاحوں کی گزر بسر کےلیے جاگیر اور رہنے کےلیے محلہ دیا گیا ہ جو .........کہلایا. ملاحوں کا ٹیلہ ملاحی ٹولہ اٹک بنارس بنارس
12 بادشاہ اکبریہاں کشتنیاں چلانے اور دریا پار کرنے کےلیے بنارس میں ملاح لایا اور اس شہر اٹک کو ...........کا نام دے دیا گیا. ہنڈ قصبہ ملاح بنارس اٹک بنارس
13 اٹک کا نام بادشاہ........................... نے رکھا تھا اسے نام رکھنے کا بڑا شوق تھا اکبر ہمایوں جہانگیر فیض
14 دریا کے کنارے دو گاؤں تھے. دائیں کنارے نوشہرہ خورد اور بائیں کنارے نوشہرہ.............تھا درکاں کلاں خورد نور
15 مصنف کی یہ تحریر نیلی سٹرک طنز و مزاح ، اداسیوں اور خوشیوں کے مختلف رنگوں سے........ہے. سجی مزین آراستہ منور
Download This Set

Is this page helpful?