Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پروین فنا سید...............کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں. سید احمد احمد سعید فنا احمد سعید احمد
2 پروین فنا سید کو لیڈی ڈاکٹر بننے کا شوق تھا لیکن وہ شدید............کے باعث اس خواب کو شرمندہ نہ کرسکیں. سردی علالت برسات فسادات
3 قیام پاکستان کے وقت آپ گرداس پور میں مقیم تھیں جہاں کے............فسادات نے آپ کے زہن کو متاثر کیا نادر شاہ مرہٹوں ہندو مسلم خانہ جنگی
4 پروین فنا سید کے والد ناصر حسین رضوی محکمہ جیل خانہ جات میں...............جیل تھے. سپر مین سپرنتنڈنٹ نائب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ
5 پروین فنا سید کا دور حیات ہے. 1932 تا 2010 1940 تا 2024 1920 تا 2020 1930 تا 2000
6 تم نے ایک بار تو.........کو پکارا ہوتا یزداں شاعرہ بہاروں رہنما
7 ایک بھی پھول جو...........میں ہمارا ہوتا چمن گلشن باغ دنیا
8 زہر بھی ہم کو............گوارا ہوتا شوق سے ہنس کے بہ صد شوق خوشی سے
9 ہم نے ہر ظلم کو.........کے سہارا ہوتا رورو سہہ سہہ ہنس ہنس رہ رہ
10 ڈوب جاتا بھی تو............نے ابھارا ہوتا دریا لہروں سمندر موجوں
11 ناصر اس.......................میں کتنا اجنبی ہے تو دیار گھر جہاں بازار
12 غم ہے یا..............ہے تو. دکھ الم خوشی نصیب
13 ناصر کاظمی کی شاعری میں.............کی سی اداسی نظر آتی ہے. غالب میر زوق ناسخ
14 ناصر کاظمی کی پہلی غزل...............میں شائع ہوئی 1942 1948 1945 1966
15 ناصر کاظمی .........میں بطور سٹاف آرٹسٹ ریڈیو پاکستان لاہور سے منسلک ہوئے. 1960 1965 1962 1966
Download This Set

Is this page helpful?