Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثل ہے.................کا حامی خدا ہے زور قضا دست قضا ہمت محنت
2 "مٹی ہوجانا" کا مطلب ہے. رنگ بدل لینا دائیں بائیں جھانکنا زمین میں گڑ جانا خاک ہو جانا
3 تلف ہو ودیعت خدا کی ورنہ مبادا اگرچہ ہرگز
4 چھپا دست ہمت میں ہے. مدد گار زور قضا ہمت مرداں حامی خدا
5 بہت ہم میں اور تم میں ہیں مخفی جوہر امانت گوہر خیانت
6 نظم محنت میں برکات میں کس کے اوصاف بیان ہوئے ہیں. محنت کرنے والوں کے حالی کی کتابوں کے مدد کرنے والوں کے شاعر کی شاعری کے
7 حالی اردو ادب کے پہلے تصور ہوتے ہیں. نقاط اور سوانح نگار شاعر اور نثر نگار نقاط اور نثر نگار نثر نگار اور سوانح نگار
8 مولانا حالی سرسید تحریک سے وابستہ قوم کے بہت بڑے ہیں. محسن فن کار مصلح نثر نگار
9 خواجہ الطاف حسین حالی کے والد کا نام تھا. مولانا رومی خواجہ ایزد بخش خواجہ حسین خواجہ حسین بخش
10 خواجہ الطاف حسین حالی کا دور حیات ہے 1839 تا 1914 1838 تا 1914 1837 تا 1914 1836 تا 1916
11 حالی کی نظم مدر جزر اسلام کس نام سے مشہور ہوئی. برکھات مسدس اسلام نشاط امید مسدس حالی
12 نظم " محنت کی برکات"صنف کے اعتبار سے کیا کہلائے گی. مخمس مسدس بند قطعہ
13 اچانک سے مصنف نے جس درخت پر پناہلے رکھی تھی وہ لمحہ بہ لمحہ...........ہونا شروع ہوجاتا ہے. بڑا چھوٹا موٹا لمبا
14 مصنف کا ساتھی..................سے بھیڑیے کا مارتا ہے اور وہ مرجاتا ہے. چھوٹی سی شاخ بندوق موٹی سی شاخ تلوار
15 جب مصنف نیچے نہیں اترا تو بھیڑیا آگ بگولا ہوجاتا ہے اور درخت کے موٹے تنے سے..............شروع کردیتا ہے. لڑنا ٹکر مارتا کشتی کرتا دانت گارڑتا
Download This Set

Is this page helpful?