Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خط کے آغآز میں پیشانی پر ....................لکھیں. تعوز سلام تسمیہ القاب
2 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نےپیز کیا تصور پاکستان اور اس سلسلے میں قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ کو بہت مفید عملی ..................بھی دیے. تصورات کام خیالات مشورے
3 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے کس کتاب میں بچوں کےلیے بہت سی نظمیں لکھیں. بال جبرئیل بانگ درا ضرب کلیم ارمغان حجاز
4 دیارعشق کے کیا معنی ہیں. ًمحبوب کا عشق محبوب کا ستم عشق کا شوق محبت کی دنیا
5 لالہ فام سے شاعر کی کیا مراد ہے. سرخ رنگ کا کالے رنگ کا نیلے رنگ کا سفید رنگ کا
6 شاخ تاک سے مراد..........کی بیل یا ٹہنئ ہے خربوزہ کدو انگور توری
7 سفال سےعلامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی کیا مراد ہے. مٹی کا پیالہ مٹی کا جگ مٹی کا گلاس مٹی کا پلیٹ
8 کون سے جلسوں میں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے رونق آجاتی تھی. انجمن حمایت اسلام کے یونین کونسل انجمن اردو ترجمہ کے انجمن پنجاب کے
9 اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے بی اے اور ایم اے فلسفہ کے امتحانات کس کالج سے پاس کیا. مرے کالج سے گورنمنٹ کالج سیالکوٹ سے اورینٹل کالج گورنمنٹ کالج لاہور
10 اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے والد کا کیا نام تھا شیخ آٰیاز شیخ نور محمد شیخ اقبال شیخ عبدالقادر
11 علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی نظم "جاوید کے نام " ان کی کس کتاب سے ماخوز ہے. بانگ درا ارمغان حجاز بال جبرئل ضرب کلیم
12 قطعہ ..................شعروں سے کم کا نہیں ہوتا اور زیادہ کی کوئی حد مقرر نہی ہے. ایک دو تین چار
13 مخمس ہر بند..................مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے. چار پانچ چھ سات
14 حالی نے مدو جزر اسلام کس کے کہنے پر لکھی. شبلی کے نذیر احمد کے آزادکے سرسید کے
15 حالی نے لاہور میں ملازمت اختیار کی ترقی اردو میں علی گڑھ میں انجمن پنجاب میں گورنمنٹ بک ڈپو میں
Download This Set

Is this page helpful?