Urdu 8th Class Online Test With Answers

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حمد کے مطابق اللہ تعالی نے دانائی دی جانوروں کو پرندوں کو انسان کو جنات کو
2 حمد کے شاعر کا نام ہے. مولانا حالی علامہ اقبال اسمعیل میرٹھی ماہرالقادری
3 اللہ تعالی نے تتلی کو اڑنے کے سکھائے. سلیقے طریقے انداز آداب
4 حمد کے مطابق بیل چڑھائی پھولوں کی کدو کی انگوروں کی توری کی
5 جنگل جنگل اگائے پودے پھول پیڑ سبزے
6 کھیتؤں کو دے دی. سلامتی رنگینی تازگی ہریالی
7 کلیوں کے دامن بھرنے کو موتی برسائے. سونے کے چاندی کے اوس کے رنگے برنگے
8 حمد کے مطابق گیت سنائے. تاروں نے بلبل نے کوئل نے انسان نے
9 اللہ تعالی نے رنگ برنگے پھول سجائے مرجھائے لگائے کھلائے.
10 اللہ نے دیپ جلائے. چراغوں کے ستاروں کے تاروں کے سورج کے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!