Urdu 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم سری اور مثل میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں. یکساں سردار اعلی تنہا
2 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے سیراب کی. خلعت خلق خدا دنیا انسانیت
3 شاعر کے مطابق زباں پر صلی علی رہے. ہر صبح ہر شام صبح وشام دن رات
4 دو عالم کے آقا کا نام ہے. حضرت آدم علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابراہیم علیہ السلام
5 تفصیلیہ کی علامت لگائی جاتی ہے. وقفے کے لیے سوال کے لیے سکتے کے لیے تفصیل بیان کرنے کے لیے
6 تفصیلیہ کی علامت ہے - : :- ؟
7 وہ حروف جو کسی جذبے یا حیرانی کے اظہار کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. فجائیہ حروف حروف علت حروف تاکید حروف تاسف
8 ایسے حروف جو آواز دینے یا پکارنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتے ہیں. حروف انبساط حروف تاسف حروف ندائیہ حروف استفہامیہ
9 نیتیں جان لینے سے مراد ہے. باتیں جاننا عمل کرنا کام کرنا ارادے جاننا
10 حمد لکھی ہے. علامہ اقبال رح مظفر وارثی امیر مینائی احسان دانش
Download This Set

Is this page helpful?