Urdu 7th Class Online Test With Answers

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تریفک بتیون کی تعداد ہوتی ہے. تین چار پانچ بہت سی
2 دلھن کی طرح سجایا گیا تھا. گلیوں کو راستے کو شہر بھر کو گھروں کو
3 بچوں نے سیر کروانے کی فرمائش کی. والدہ سے والد سے چچا سے ماموں سے
4 عروج کا متضاد ہے شہرت بلندی پستی زوال
5 عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں جزام کے مرض کو قابو میں قرار دیس. 2000 میں 1996 میں 1970 میں 2021 میں
6 جزام کے مرض میں جسم میں پڑ جاتی ہے. کھجلی پیپ خارش الرجی
7 1960 میں جزام کا مرض تیزی سے پھیل رہا تھا. پاکستان میں جرمنی میں ترکی میں امریکہ میں
8 یقین کا متضاد ہے شک نے یقین کم یقین غیر یقین
9 سلیقہ مند کا مترادف لفظ ہے. بد سلیقہ پھوہڑ سگھڑ غیر سلیقہ
10 ترقی کا متضاد ہے عروج تنزلی قابیلت معراج
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!