Urdu 7th Class Online Test With Answers

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قیام پاکستان کے وقت ڈاکڑ عبدالقدیر خاں ہجرت کرکے آئے. جرمنی ترکی پاکستان جاپان
2 عبدالقدیر خان کی مادری زبان تھی. سندھی فارسی پنجابی اردو
3 پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے. 26 مئی 1998 کو 28 مئی 1998 کو 11 مئی 1998 کو 28 مئی 1998 کو
4 بھارت نے ایٹمی دھماکے کیے. 25 مئی 1998 کو 15 مئی 1998 کو 11 مئی 1998 کو 6 مئی ا996 کو
5 1981 میں انجئنرنگ ریسرچ لیبارٹریز کا نام بدل کر رکھ دیا گیا. ڈاکڑ اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز خآن ریسرچ لیبارٹریز اے کیوخان لیبارٹریز
6 ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میٹلرجیکل انجینرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی. لندن سے فرانس سے بیلجیم سے ہالینڈ سے
7 آپ یورپ میں مقیم رہے. 10 سال 15 سال 5 سال تمام عمر
8 آپ کے خاندان کو اردو ادب سے تھا بہت پیار مسئلہ گہراشغف گہرا رابطہ
9 ڈاکٹر عبدالقدیر خان پیدا ہوئے دہلی میں پنجاب میں سیالکوٹ میں بھوپال میں
10 اتفاق کا متضادہے اتحاد اکھٹے نفاق الگ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!