Urdu 7th Class Online Test With Answers

Urdu 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکتب سے مراد ہے. محل بینک سکول گھر
2 رمز کی جمع ہے. رموز رمزے رمزیں رماز
3 کسی جملے میں ندائیہ علامت استعمال ہوتی ہے. اف ! مرے سر میں درد ہے بچہ بولا:- امی بھوک لگی ہے. احمد، ناصر اور خالد اچھے دوست ہیں. کہاں جارہے ہو.؟
4 کسی سفر ، مقام، تقریب، واقعے کا آنکھوں دیکھا حال کہلاتا ہے. کہانی خبر روداد مکالمہ
5 رابطہ کی علامت کی نشان دہی کریں. ! : - ،
6 مختصر قول یا کہاوت کو بیان کرنا ہوتو علامت استعمال ہوتی ہے. ندائیہ کی رابطہ کی واوین کی قوسین کی
7 درج زیل میں واوین کی علامت ہے. " " ؟ ؛ !
8 قول اقتباس ، وضاحت سے بیان کرنا ہوتو شروع اور آخر میں علامت استعمال ہوتی ہے. ندائیہ واوین قوسین رابطہ
9 درج زیل میں سے ندائیہ علامت ہے ! : ؛ ؟
10 حیرت یا جذبات کا اظہار کرنے کے لیے جملے میں لکھے گئے لفظ کے بعد علامت لگاتے ہیں. سوالیہ سکتہ ندائیہ واوین
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!