Urdu 6th Class Online Test With Answers

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پھیلیں جہاں میں ہر سو شعاعیں ایمان کی قرآن کی اخلاص کی توحید کی
2 دنیا میں کس کے شعلے بھڑک رہے تھے. دوزخ کے گناہوں کے اعمال بد کے کفر و شرک کے
3 جو................ رہے تھے غافل آکر انہیں جگایا. سو ہو کھو رو
4 ہرآدمی پر کھولا اس نے شفقت کا راز حرکت کا راز محنت کا راز برکت کا راز
5 ہر موڑ پر جلائی اس نے شمع فروزاں شمع ہدایت شمع علم شمع نور
6 عقبیٰ کا مطلب ہے جنت قبر آخرت دنیا
7 عقبیٰ جو جس سے........... وہ راز بھی بتایا روشن اعلی برتر بہتر
8 دنیا سنوارنے کے سمجھائے سب قرینے طرہقے سلیقے وسیلے
9 انسانیت کا.............. انسان کو دکھایا. چہرہ رتبہ منظر رستہ
10 کس کی شعاعوں سے مشرق اور مغرب جگمگا اٹھے. سورج کی چاند کی ستاروں کی توحید کی
Download This Set

Is this page helpful?