Urdu 6th Class Online Test With Answers

Urdu 6th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو یا دو سے زائد الفاظ کا مجموہ کہلاتا ہے مفرد مرکب استفہامیہ انشائیہ
2 استفہامیہ جملہ ہے. عمر بیمار ہے عمر بیمار ہورہا ہے. کیا عمر بیمار ہے؟ عمر بیمار ہوگا
3 وہ حروف جو کچھ پوچھنے یا سوال کرنے کے لیے استعمال ہوں کہلاتا ہے. حروف تاکید حروف استفہام حروف تاسف حروف تشبیہ
4 وطن سے محبت کا جذبہ ہم میں پیدا کرتا ہے. ڈر محبت حوصلہ اور ہمت نفرت
5 پاک بحریہ نے بھارت کا بحری مرکز تباہ کردیا انوکھا دوارکا اہم بڑا
6 ایم ایم عالم نے پانچ ہنٹر طیارے گرائے. ایک منٹ دو منٹ تین منٹ چار منٹ
7 6 ستمبر 1965 کی صبح ولولہ انگیز تقریر کی جنرل مشرف جنرل ضیاء الحق جنرل ایوب خان قائداعظم
8 پاک فوج کے شانہ بشانہ رہی پولیس بحری فوج غیر ملکی پاکستانی عوام
9 وطن سے محبت ایک جذبہ ہے. نفسیاتی فطری جسمانی اخلاقی
10 رات کے اندھیرے میں کون حملہ کرتا ہے. عقل مند بزدل بے وقوف بہادر
Download This Set

Is this page helpful?