Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .علی بخش کے مطابق اقبال اکثر ------ گنگناتے تھے تو رہ نوردِشوق ہے کبھی اے حقیقتِ منتظر خودی کو کر بلند اتنا مسلماں کے لہو میں
2 ------ قبضہ نہیں ملتا تو کھائے دھوپ کھیر کڑھی خصم کو
3 رائٹرز گلڈ کب معرضِ وجود میں آیا؟ 1956ء 1957ء 1958ء 1959ء
4 .قدرت ﷲ شہاب کا انتقال ------ میں ہوا پشاور اسلام آباد کراچی لاہور
5 .قدرت ﷲ شہاب قیام پاکستان کے بعد ابتدائی ------ برس حکومتِ آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل رہے چار تین دو ایک
6 .قدرت ﷲ شہاب نے ------ میں ایم. اے کیا کشمیری ادب اردو ادب انگریزی ادب فارسی ادب
7 قدرت ﷲ شہاب ------ میں پیدا ہوئے؟ لاہور گلگت پشاور نوشہرہ
8 قدرت ﷲ شہاب کس سن میں فوت ہوئے؟ 1988ء 1987ء 1985ء 1986ء
9 قدرت ﷲ شہاب کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1920ء ء1919 ء1918 ء1917
Download This Set

Is this page helpful?