Urdu 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 :پینس کا مطلب ہے موٹر گاڑی پالکی گاڑی بگھی
2 :دل کی حاتم اور طبیعت کی نرم تھیں بادشاہ بیگم نواب سلطان جہاں بیگم شہزادی سیدانی بی
3 :سیدانی بی کا خاندان تباہ ہو گیا مرہٹہ گردی میں 1857ء میں جنگ آزادی میں تحریک آزادی میں
4 ------ سیدانی بی نے کہاروں سے کہا:"کم بختو! منہ سے کچھ تو بولو کچھ نہیں پھوٹو کہو
5 پرستان میں سیدانی بی کو ------ لے کر گیا؟ فرشتہ دیو پری زاد جن
6 ایک وقت تھا کہ ------ میں سیدانی بی کا بڑا مقام تھا؟ دربار دلی قلعہ محل
7 :پرستان میں پھل دار پودے بڑے تھے بالشت بھر چھے فٹ ایک ایک فٹ گز بھر
8 :سیدانی بی کو کھانے میں مرغوب تھا زردہ بونٹ پلاؤ فیرنی بریانی
9 :پرستان کے بادشاہ نے سیدانی کو بلایا تھا بیٹی کو سینا پرونا سکھانے کے لیے شادی میں شرکت کے لیے بیٹی کو جہیز ٹانکنے کو انعام دینےکو
10 :قلعے کی بڑی بڑی مغلانیاں، سیدانی بی کے سامنے کام کرتی تھیں کھڑی رہتی تھیں دم نہ مارتی تھیں کان پکڑتی تھیں
11 سبق"پرستان کی شہزادی" کس مصنف کی تحریر ہے؟ شاہد احمد دہلوی ہاجرہ مسرور اشرف صبوحی سجاد حیدد یلدرم
12 :اشرف صبوحی نے وفات پائی 1909ء 1990ء 1980ء 1999ء
13 :اشرف صبوحی کا اصل نام ہے سید محمد ولی سید ولی اشرف سید ولی محمد سید ولی
14 اشرف صبوحی کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1909ء 1907ء 1906ء 1905ء
15 :ڈاکٹر غلام مصطفٰی کا شامل نصاب سبق ہے استنبول چغل خور ملمع نظریہ پاکستان
Download This Set

Is this page helpful?