10th Class Urdu MCQ's Test For Full Book With Answers

10th Class Urdu MCQ's Test For Full Book

Sr. # Questions Answers Choice
1 ------ مصرع مکمل کریں: ماہی جو سیخ موج تک آئی لا جواب تھی کباب تھی حجاب تھی حساب تھی
2 ------ مصرع مکمل کریں: انگارے تھے حباب تو پانی ٹھنڈا اُبلتا ہوا آگ شررفشاں
3 :مصرع مکمل کریں: جو دانہ زمین پر گرتا تھا جاتا تھا بدل خراب بھُن آگ
4 ------ مصرع مکمل کریں: گردوں کو تپ چڑھتی تھی زمین کے سبزہ زار سے کچھار سے غبار سے بخار سے
5 ------شیر دھوپ کےمارے نہیں اٹھتے تھے لالہ زارسے ریگزار سے غار سے کچھار سے
6 ------ مصرع مکمل کریں: پتھر پگھل کے رہ گئے تھے مثل مکھن موم خام ربڑ نمک
7 .دھوپ سے پانی کھولا ہوا تھا سمندر کا دریا کا نہر علقمہ کا فُرات کا
8 :لب سوکھے ہوئے تھے مگرمچھ کے میدان کے نہر علقمہ کے فُرات کے
9 :ہوا سے برستی تھی اولے ہوا برف آگ
10 :آب خنک کو خلق ترستی تھی فلک پر خاک پر مشرق پر آسمان پر
11 .میر انیس کا کوئی مرثیہ ڈیڑھ،دوسو بند سے ------ کا نہ ہو گا جیسا برابر زیادہ کم
12 :میر انیس مرثیہ گوئی کے تھے حکمران وزیر بادشاہ شہنشاہ
13 :میر انیس تھے افسانہ نگار ناول نگار مرثیہ نگار غزل گو
14 میر انیس کس سن میں فوت ہوئے؟ 1860ء 1880ء 1874ء 1870ء
15 میر انیس کس سن میں پیدا ہوئے؟ 1820ء 1790ء 1810ء 1800ء
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!