8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تلاوت کے آخر میں کیا مانگنا چاہیے. دعا مغفرت دونوں کوئی نہیں
2 تعوز کہتے ہیں بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم اعوز باللہ من الشیطٰن الرجیم سبحان اللہ اللہ اکبر
3 ہمیں سجدہ تلاوت کا طریقہ اور اس کے سیکھنے چاہیں. آداب الفاظ احکام اصول
4 خوب غور و فکر کرنا چاہیے. سفر کے وقت قرآن مجید کی تلاوت کے ترجمہ کے وقت تاریخ کی کتاب کے مطالعہ کے وقت سائنس کی کتاب کے مطالعہ کے وقت
5 اللہ تعالی اور اس کے کلام کی عظمت دل میں ہونی چاہیے. آرام کرتے ہوئے تلاوت کرتے ہوئے سفر کرتے ہوئے کھانا کھاتے ہوئے
6 جب قرآن مجید کی تلاوت کی جارہی ہوتو سننا چاہیے. شور ڈال کر خاموشی اور توجہ سے بغیر توجہ سے اپنی مرضی سے
7 سجدہ تلاوت والی آیات پر کرنا چاہیے. شکر دعا سجدہ رکوع
8 تلاوت شروع کرنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. تعوز اور تسمیہ سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر
9 انہ کے معنی ہے بے شک کوئی شک نہیں شک کوئی بھی نہیں
10 بصیر کے معنی ہے سننے والا دیکھنے والا سوچنے والا لکھنے والا
Download This Set

Is this page helpful?