8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت یوسف علیہ السلام کو اندیشہ ہو کہ کوئی نہ کرے. قتل حسد بھروسا چوری
2 بادشاہ کے محافظوں میں سے ایک نے حضرت یوسف علیہ السلام کےبھائیں سے کہا ت ڈاکو ہو قاتل ہو فسادی ہو چور ہو
3 بادشاہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو اپنا خاص بنالیا مشیر محافظ وزیر نگران
4 خادم نے جب بادشاہ کو خؤاب کی تعبیر اور قحط سے نمٹنے کی تدبیر بتائی تو وہ ہوا بہت بیمار خوش غصہ ناراض
5 حضرت یوسف علیہ السلام ابھی جیل مین ہی تھے کہ مصر کے...........نے خواب میں دیکھا. کسان نے درزی نے وزیر نے بادشاہ نے
6 مصر آمد پر حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والدین کو بٹھایا قالین پر فرش پر کرسی پر تخت پر
7 اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس ہوتے ہیں امیر لوگ کافر منافق اہل ایمان
8 حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے بھجوائی. اپنے جائے نماز اپنی چادر اپنی قمیض اپنی پگڑی
9 حضرت یعقوب علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام ی جدائی میں کھودی دولت بینائی یاداشت صحت
10 حضرت یوسف علیہ السلام چھوٹے بھائی کو روکنے کےلیے چھپادیا قیمتی موتی قیمتی پیالہ قیمتی ہیرا قیمیتی لباس
Download This Set

Is this page helpful?