8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Tarjuma Tul Quran Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ المعارج میں آیات ہیں 44 46 48 43
2 سورہ المعارج کے آخر میں بیان ہے. قیامت کے دن مجرموں کے بدحالی کا اہل جنت کا مسکینوں اور لاچاروں کا ضرورت مند اور محروم لوگوں کا
3 حقیقت کو نا ماننا، مال جمع کرنا ،بے صبری کرنا اور کنجوسی کرنا اسباب ہیں جہنم کے لے جانے کے جہالت کے غربت کے جنت میں لے جانے کے
4 سورہ المعارج کے شروع میں بیان کیا گیا ہے. قیامت کا زکر فرشتوں کا اللہ تعالی کی نعمتوں کا جنات کا
5 سورہ المعارج میں آسمان کو سیڑھی قرار دیاگیا ہے. فرشتوں کی انسانوں کی جنات کی انبیاء کرام کی
6 سورہ المعارج میں اعمال بیان کیے گئے ہیں. دنیا کے قیامت کے قبر کے بازار کے
7 قیامت کا ایک دن برابر ہوگا. پچاس ہزار سال کے ایک سال ایک صدی ایک لاکھ سال
8 ہمیں ضروت مند اور محروم لوگوں کے لیے حصہ رکھنا چاہے اپنے مال میں اپنے کھانے میں اپنی جائیداد میں تینوں میں
9 معارج کے معنی ہے. چھت آسمان سیڑھیاں بادل
10 قرآن مجید جھٹلانے والوں کے لیے ہے. سزا عبرت حسرت تباہی
Download This Set

Is this page helpful?