Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test With Answers

Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ النحل میں رکوع ہیں. 14 15 16 17
2 سورہ النحل کس پارے میں ہے. 12 13 14 15
3 قرآن مجید کی سولہویں سورت ہے. سورہ یونس سورہ ابراہیم سورہ النحل سورہ الحجر
4 کسی شخص کو اس کے حق سے زیادہ دینا کہلاتا ہے. عدل انصاف ایثار احسان
5 جس کا جتنا حق ہے اسے اتنا ہی عطا کرنا کہلاتا ہے. عدل احسان ایثار وصیت
6 سورہ النحل میں قرآن مجید کے لیے لفظ ایا ہے. زکر نحل النعم نور
7 ہر وہ چیز جو اللہ تعالی کے یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں. طاغوت محنت اصلاح رکاوٹ
8 اللہ تعالی کی نعمتوں کے تذکرہ کی وجہ سے سورہ النحل کو کہا جاتا ہے. سورہ النعم سورہ سبحان سورہ فصلت سورہ الغافر
9 پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتی تھی. قوم عاد قوم مدین قوم ثمود قوم لوط
10 سورہ الحجر کے مطابق کون لوگ جنتوں اور چشموں میں ہوں گے. پڑھے لکھے پرہیز گار مال دار عقل مند
Download This Set

Is this page helpful?