Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test With Answers

Tarjmatul Quran 10th Class Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 المودۃ کے معنی ہیں. نفرت محبت دونوں کوئی نہیں
2 سورہ الشوریٰ نازل ہوئی. مکی دور میں مدینہ دور میں دونوں کوئی نہیں
3 سورہ الشوریٰ میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں. برد بازی سے کبیرہ گناہوں سے میانہ روی سے کفایت شعاری سے
4 سورہ الشوری کے مکی دور کےآخر میں نازل ہوئ جب مخالفت اور بغض و عناد عروج پر تھا. یہود کی نصاریٰ کی منافقین کی اہل مکہ کی
5 کون سی سورت میں اللہ تعالی سے ہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں. سورہ الحجہ سورہ الشوریٰ سورہ النحل سورہ المومن
6 کس کی وجہ سے بہترین رائے اور نتیجے تک پہنچنا آسان ہوجاتا ہے. رحم دلی رواداری مشاورت صبر
7 سورہ الشوریٰ کی کس آیت میں مسلمانوں کو اپنے معاملات میں مشورہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے. 38 37 36 35
8 سورہ الشوریٰ کے رکوع ہیں. 4 5 6 7
9 سورہ الشوریٰ کی آیات ہیں. 53 54 55 56
10 قران مجید کی بیالسویں سورت ہے. سورہ المومن سورہ الشوریٰ سورہ الکہف سورہ الحجہ
Download This Set

Is this page helpful?