Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صوبائی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. گورنر وزیراعلی آئی جی جسٹس
2 پارلیمنٹ کے ایوان ہیں دو تین چار پانچ
3 ریاست کا سربراہ ہوتا ہے. وزیراعظم چیف جسٹس صدر چیف آف آرمی سٹاف
4 وفاقی حکومت کا سربراہ ہوتاہے. وزیراعلی وزیراعظم صدر جنرل
5 مرکزی حکومت ہوتی ہے. صوبائی قبائلی وفاقی صدارتی
6 جمہوری طرز حکومت میں حکومتی نمائندوں کا لوگ اںتخاب کرتے ہیں دونوں کے زریعے ہاتھ کے اشارے سے تحریر لکھ کر زبان سے بول کر
7 سب سے زیادہ پسندیدہ طرز حکومت ہے بادشاہت آمریت صدارت جمہوریت
8 کسی بھی ریاست یا مملکت کا نظام چلانے کے لیے تشکیل دی جاتی ہے عدالت حکومت فوج پولیس
9 کسی ریاست یا ملک کا نظم و نسق چلانے کے لیے بنیادی اصولوں کا مجموعہ کہلاتا ہے. ریاستی اصول اصول و قوانین حکومت آئین
10 مقننہ کے پاس اختیار ہے. قانون بنانے کا قانون ناٍفذ کرنے کا انصاف کی فراہمی کا مقدمات کی سماعت
Download This Set

Is this page helpful?