Social Studies 5th Class Online Test With Answers

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کشمیری راہنماؤں میں سے تحریک پاکستان کے نمایاں راہنما تھے سید ضیاء الدین اندرابی شاہ خاں فتح محمد عبداللہ جان
2 کشمیر کی بیشتر آبادی تھی. ہندو عیسائی مسلمان سکھ
3 مہاراجہ ہری سنگھ نے بھارت کے ساتھ الحاق کا فیصلہ کیا ملتان کا سوات کا سیاچین گلگت بلتستان
4 1939 میں بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا. قاضی عیسیٰ نے فضل احمد غازی فتح محمد ملک عبداللہ
5 قائداعظم نے اپنی جائیداد کا ایک تہائی حصہ وقف کردیا اسلامیہ کالج لاہور اسلامیہ کالج پشاور پنجاب یونیورسٹی گورنمنٹ کالج ٌلاہور
6 سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان نے اسلامیہ کالج پشاوراورکالیجیٹ کا سنگ بنیاد رکھا. 1910 1911 1912 1913
7 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا. کراچی میں لاہور میں ملتان میں پشاور میں
8 علامہ اقبال نے خطبہ آلہ آباد دیا. 1927 1928 1929 1930
9 پاکستان میں شامل ہونے والا پہلا صوبہ تھا سندھ بلوچستان سرحد پنجاب
10 سندھ کو الگ صوبہ بنایا گیا. 1934 1936 1938 1940
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!