Social Studies 5th Class Online Test With Answers

image
image
image

Social Studies 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستانی کا میدانی علاقہ حصوں میں منقسم ہے. دو تین چار پانچ
2 نمک کی کان کھیوڑا واقع ہے. سطح مرتفع پوٹھوار میں سطح مرتفع بلوچستان تھل میں خاران میں
3 پاکستان کی سرزمین سطح مرتفع پر مشتمل ہے. ایک دو تین چار
4 دریائے گومل کےجنوب میں واقع ہے. کوہ سلیمان کوہ سفید وزیرستان کی پہاڑیاں شوالک کی پہاڑیاں
5 پشاور کو کابل سے ملاتاہے. درہ کرم درۃخیبر درہ گومل درہ ٹوچی
6 کوہ سفید کی بلند ترین چوٹی ہے. تخت سلیمان ترچ میر نانگا پربت سیکا رام
7 ہندو کش کے جنوب میں دریائے کابل اور دریائے کرم کے درمیان واقع ہے. کوہ سفید کوہ سلیمان کوہ قراقرم کوہ ہمالیہ
8 ترچ میر واقع ہے. کشمیر میں مری میں چترال میں کاغان میں
9 ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ سرح کے ساتھ پھیلا ہوا ہے. چین کی ایران کی افغانستان کی بھارت کی
10 ہمالیہ کبیر پہاڑی سلسلے کی اوسط بلندی ہے. 6000 میٹر 55000 میٹر 5000 میٹر 45000 میڑ
Download This Set

Is this page helpful?