General Science 7th Class Urdu Medium Online Test With Answers

General Science 7th Class Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حرف کے ایٹم کے نیوکلیس کے گرد....... شیل کو ظاہر کرنے کےلیے استعمال ہوتا ہے. 1 2 3 4
2 ایٹم کا مرکزی حصہ کہلاتا ہے. الیکڑان پروٹان نیوٹران نیوکلیس
3 ایٹم کے نیوکلیس میں پندرہ پروٹان رکھنے والے عنصر کا اٹامک نمبر ہوتا ہے. 5 10 15 20
4 ٹانسلز نرم ٹشوز کے کے جوڑنے میں جو پائے جاتے ہی ٹانگ میں جگر میں گلے میں گردہ میں
5 وہ جاندار جو کسی اور جسم کے اندر رہتا ہے کہلاتا ہے. ایکٹو پیراسائیٹ اینڈو پیراسائٹ پیتھوجن ہوسٹ
6 فنجائی کا جسم فلائمنٹ کی طرح ہوتا ہے جسے کہتے ہیں. بائنی نیوکلیس مائٹوکونڈریا پلائی
7 ان میں سے کچھ بیکٹریا کو میزبان سیل کے ساتھ جڑنے میں مدد کرتا ہے. فلے جیلا بازو پلائی ڈی این اے
8 بیکڑیا ................کی مدد سے حرکت کرتا ہے. ٹانگیں بازو فلے جیلا ڈی این اے
9 وائرس میں میزبان سیل کا پہچانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں. غلاف سپائک جینوم کیپسڈ
10 وائرس کا جنیٹک مادہ کہلاتا ہے. غلاف کیپسڈ پسائک جینوم
Download This Set

Is this page helpful?