Science 5th Class Online Test With Answers

Science 5th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مثبت چارج موجود ہے. الیکٹرونز پروٹرنز نیوٹرونز ایٹمز
2 ایک جیسے چارجز ایک دوسرے کو کشش دفع گرم اثر انداز نہیں ہوتے
3 برقی رو بہاؤ ہے. حرارت روشنی چارج کا ایٹًموں کا
4 مخالف چارج ایک دوسرے کو. کشش دفع گرم اثر انداز نہیں ہوتے
5 ساکن بجلی کی مثال ہے. آسمانی بجلی بیٹری برقی مقناطیس مقناطیسی میدان
6 چارج کی اقسام ہیں. 2 3 4 5
7 رنگ میگنیٹ کے لیے کتنے پول ہوتے ہیں. 1 2 3 4
8 الیکڑک سرکٹ میں کرنٹ کے بہاؤ کو کنڑول کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. بلب کاپر کی تار سوئچ ربڑ
9 آواز پیدا ہوتی ہے. شفاف جسم پر مرتعش جسم پر غیر شفاف نیم شفاف جسم پر
10 آواز انرجی کی ایک قسم ہے. الیکٹریکل مکینیکل تھرمل کیمیکل
Download This Set

Is this page helpful?