Ramdan Sharif Urdu Medium Quiz With Answers

Ramdan Sharif Urdu Medium Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 ترتیب کے اعتبار کے رمضان المبارک اسلامی کیلنڈر کا کونسا مہینہ ہے پانچواں ساتواں نواں گیارھواں
2 حدیث مبارکہ کی رو سے رمضان المبارک کے فرضی روزوں کے بعد اور کتنے نفلی روزے رکھے جائے تو پورے سال کے روزوں کے برابر ثواب ملتا ہے دس دن پانچ دن ایک دن چھ دن
3 جنت کے آٹھ دروازوں میں سے ایک کا نام ...... ہے جس سے صرف روزے دار ہی جنت میں داخل ہونگے کوثر ریان ذمرد جنت
4 حدیث مبارکہ کی رو سے روزہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے بچاؤ کی ...... ہے برکت ڈھال عبادت نیکی
5 قرآن کریم کی رو سے لیلتہ القدر کی فضیلت کتنی ہے ایک ماہ کی عبادت سے بہتر ایک سال کی عبادت سے بہتر دس سال کی عبادت سے بہتر ایک ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر
6 نابالغ کو کس عمر میں روزہ رکھنے کی تلقین کرنی چاہئے سات سال کی عمر میں آٹھ سال کی عمر میں نو سال کی عمر میں چھ سال کی عمر میں
7 روزہ فرض ہونے کی کتنی شرائط ہے چھ سات آٹھ نو
8 رمضان کے روزے کن پر فرض ہے ہر عاقل و بالغ مسلمان مرد و عورت پر بالغ اور نابالغ مسلمان مرد و عورت پر عاقل اور نابالغ مسلمان مرد و عورت پر ہر عاقل اور بالغ اور نابالغ مسلمان مرد عورت پر
9 قرآن کریم کس ماہ میں نازل ہوا محرم الحرام ربیع الاول رمضان المبارک ذوالحجہ
Download This Set

Is this page helpful?