Ramdan Sharif Urdu Medium Quiz With Answers

Ramdan Sharif Urdu Medium Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 دوسرے عشرے کو کہا جاتا ہے رحمت مغفرت نجات
2 پہلے عشرے کو کہا جاتا ہے رحمت مغفرت نجات
3 اگر روزے دار بھول سے کچھ کھا پی لے تو کیا کرے روزہ توڑ دے روزہ مکمل کرے کفارہ ادا کرے روزہ کی قضا کرے
4 کیا روزہ دار مسواک کر سکتا ہے ہاں نہیں پتہ نہیں
5 کونسا وقت روزے دار کی دعاؤں کے قبولیت کا وقت ہوتا ہے سحر کے وقت ظہر کے وقت عصر کے وقت افطار کے وقت
6 رسول اللہ ﷺ زیادہ تر کس چیز سے روزہ کھولتے تھے شہد روٹی دودھ کھجور
7 حدیث مبارکہ ہے کہ ہمارے اور اہل کتاب کے روزے کے درمیان فرق کرنی والی چیز ...... ہے افطار کرنا سحری کرنا تراویح پڑھنا عید منانا
8 صدقہ فطر کن لوگوں پر فرض ہے ہر بالغ مسلمان پر ہر صاحب حیثیت مسلمان پر ہر مسلمان پر
9 حدیث مبارکہ کی رو سے جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو جہنم سے ...... سال کی مسافت کے قریب دور کر دیتے ہیں ایک سال دس سال ستر سال سو سال
10 حدیث مبارکہ ہے کہ لوگ اس وقت تک ہمیشہ بھلائی میں رہیں گئے جب تک روزہ کھولنے میں ...... کریں گئے تاخیر جلدی صبر شکر
Download This Set

Is this page helpful?