Hazrat Khalid Bin Waleed (R.A) Quiz With Answers

Hazrat Khalid Bin Waleed (R.A) Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت خالد بن ولید کی وفات کہاں ہوئی؟ حبشہ مدینہ مدائن مکہ
2 حضرت خالید بن ولید سے کتنی احادیث مروی ہیں؟ گیارہ پندرہ اٹھارہ بائیس
3 حضرت خالید بن ولید کے کتنے بیٹے تھے؟ چار چھ نو سات
4 حضرت خالد بن ولید کا تعلق کس خاندان سے تھا؟ بنو عبدالاشہل بنو غدی بنوکلب بنو محزوم
5 حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خالد بن ولید کے کیا لگتے تھے؟ خالو ماموں زاد بھائی چچا ماموں
6 حضرت خالد بن ولید کی والدہ کا نام بتائیں؟ فاطمہ بنت عمرو بن عطیہ لباتیہ الصغرٰی بنت حارث بن حزن ہلالی سلمیٰ عنجدہ
7 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید کو کس خطاب سے نوازا؟ نجیب اللہ سیف اللہ ذبیح اللہ حبیب اللہ
8 وفات کے وقت حضرت خالد بن ولید کی عمر کتنی تھی؟ ستر اسی نوے ساٹھ
9 جنگ موتہ کے موقع پر حضرت خالد بن ولید کے ہاتھوں کتنی تلواریں ٹوٹیں؟ آٹھ نو سات دس
10 حضرت خالید بن ولید نے مسلمان ہونے کے بعد سب سے پہلے کونسی جنگ لڑی؟ جنگ موتہ جنگ احزاب جنگ یمامہ جنگ بدر
Download This Set

Is this page helpful?