Hazrat Imam Hassan (R.A) In Urdu Quiz With Answers

Hazrat Imam Hassan (R.A) In Urdu Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام حسن کب پیدا ہوئے؟ 13 رجب 13 شوال 15 رمضان 15محرم
2 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کا نام کس نے رکھا تھا؟ حضرت ابو بکر صدیق حضرت فاطمہ الزہرا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت علی نے
3 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا نے سب سے پہلے کس جنگ میں حصہ لیا تھا؟ طبرستان غزوہ تبوک غزوہ احد غزوہ بدر
4 ولادت کے کتنے دن بعد حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کا عقیقہ کیا گیا تھا؟ دوسرے دن ساتوں دن چوتھے دن تیسرے دن
5 بتائے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کے کتنے صاحبزادوں نے اپنے چچا حضرت امام حسین کے ساتھ کربلا میں‌جام شہادت نوش پائی؟ چار دو چھ پانچ
6 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟ امیر معاویہ قیس بن سعد انصاری زبیر بن العوام سعید بن العاص
7 کس بیوی نے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کو زہر پلایا تھا؟ خولہ بنت منصور بن ریان جعدہ بنت الشعت ام الحسن ام اسحاق بنت طلحہ
8 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کی رکنیت کیا تھی؟ الناصح بر ابو محمد امین حجت
9 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کی کتنی عمر تھی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تھا؟ چھ پانچ سات آٹھ
10 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہا کے والد کا کیا نام تھا؟ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہا
Download This Set

Is this page helpful?