Hazrat Ali (R.A) Quiz With Answers

Hazrat Ali (R.A) Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ بدر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر کیا تھی؟ 20 سال 25 سال 30 سال 35 سال
2 حضرت فاطمہ علیہ اسلام اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی کس تاریخ کو ہوئی؟ یکم شوال یکم ذی الحج پندرہ رمضان پندرہ ذی الحج
3 آپ کی شادی حضرت فاطمہ علیہ السلام سےکس ہجری میں ہوئی؟ 1 ہجری 2 ہجری 3 ہجری 4 ہجری
4 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ ہجرت کے بعد حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے مکے میں کتنے دن گزارے؟ 1 دن 3 دن 5 دن 10 دن
5 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا کیا نام تھا؟ حضرت آمنہ حضرت خدیجہ حضرت فاطمہ بنت اسد حضرت امم اقیوم
6 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا کیا نام تھا؟ حضرت عبدلمطلب حضرت عبداللہ حضرت حمزہ حضرت ابو طالب
7 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کس جگہ پیدا ہوئے؟ مدینہ میں کوفہ میں دمشق مکہ میں کعبہ کے اندر
8 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کب پیدا ہوئے؟ 13 رجب 13 شبعان 13 محرم 13جمادی الثانی
Download This Set

Is this page helpful?