Hazrat Ali (R.A) Quiz With Answers

Hazrat Ali (R.A) Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کس کے بیٹے تھے؟ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ ان میں سے کوئی بھی ںہیں
2 حضرت علی مسلمانوں کے کون سے خلیفہ تھے؟ 2 3 4 1
3 حضرت علی کی تلوار کا کیا نام تھا؟ عبد حسن ذولفقار ابو تراب ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب کیا ہے؟ امین خلیل خدا کا شیر غنی
5 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نےاپنی پہلی شادی کس سے کی؟ حضرت فاطمہ علیہ اسلام سے حضرت اممہ ھانی حضرت اممہ القیوم ان میں سے کوئی بھی نہیں
6 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شادی کس عمر میں ہوئی؟ 25 سال 28 سال 27 سال 30 سال
7 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کب شہید ہوئے؟ دس محمرم چالیس ہجری اکیس رمضان چالیس ہجری پچیس ذی الحج چالیس ہجری اکیس رمضان بیالیس ہجری
8 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کتنے سال خلیفہ رہے؟ 3 سال 5 سال 7 سال 9 سال
9 حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کب اور کس ہجری کو خلیفہ بنے؟ 25 ذی الحج اور 28 ہجری 21 رمضان اور 30 ہجری 25 ذی الحج اور 35ہجری 21 رمضان اور 40 ہجری
10 وہ کون سی جنگ تھی جس کے دوران حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو قل امام کا لقب سے نوازا؟ غزوہ بدر غزوہ احد غزوہ خندق غزوہ خیبر
Download This Set

Is this page helpful?