Islamic Battle Quiz With Answers

Islamic Battle Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہوری قیبلہ بنی قریظہ کے ساتھ غزوہ قریظہ کب ہوا؟ 3 ہجری 5 ہجری 4 ہجری 6 ہجری
2 غزوہ بہ تلاش کرزین جابر فہری کون سی ہجری میں ہوا؟ 2 ہجری 4 ہجری 3 ہجری 1 ہجری
3 قریش مکہ کے ساتھ غزوہ احد کس سن ہجری میں ہوا؟ 4 ہجری 5 ہجری 6 ہجری 3 ہجری
4 مکہ میں خشک سالی کے موسم میں ابو سفیان کا لشکر صرف ستوکے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستے سے ہی پلٹ گیا، یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے؟ غزوہ غططان غزوہ الغاریہ �غزوہ دومتہ الجندل غزوہ سویق
5 مکہ میں خشک سالی کے موسم میں ابو سفیان کا لشکر صرف ستوکے کر مدینہ کی طرف بڑھا لیکن راستے سے ہی پلٹ گیا، یہ غزوہ کیا کہلاتا ہے؟ غزوہ غططان غزوہ الغاریہ �غزوہ دومتہ الجندل غزوہ سویق
6 قریش کے قافلے کی روک تھام کے لیے 2ھ میں جو غزوہ ہوا اس کا نام کیا تھا؟ غزوہ بنی لحیان غزوہ بواط غزوہ سلیم غزوہ الغانہ
7 ہہودیوں کے ساتھ پہلا غزوہ کون سا تھا جو دوسری ہجری میں ہوا؟ غزوہ سویق غزوہ بنی نضیر غزوہ حمراء الاسد� �غزوہ بنی قنیقاع
8 بنی سلیم و غطفان کے مقابلےمیں جو غزوہ دوسری ہجری میں ہوا اس غزوہ کا کیا نام تھا؟ غزوہ قرقرۃ الکدر غزوہ المریسیع غزوہ خیبر غزوہ احزاب
9 غزوہ عام الفتح آٹھ ہجری کی کس ماہ میں ہوا تھا؟ محرم ذیقعدہ شعبان رمضان
10 دوسری ہجری میں غزوہ بدر سے قبل کون سا غزوا ہوا تھا؟ غزوہ سوق غزوہ بواط غزوہ بنی ذی العشیرہ غزوہ بنی قینقاع
Download This Set

Is this page helpful?