Islamic Battle Quiz With Answers

Islamic Battle Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ سلیم جو 3ھ میں وبنی صحارب کے ساتھ لڑا گیا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے؟ غزوہ فرخ غزوہ دحمراء الاسد غزوہ احزاب ان میں سے کوئی بھی درست نہیں
2 قبلہ انمارو ثعلبہ کے ساتھ 4 ہجری کو جوغزوہ ہوا وہ کیا کہلاتا ہے؟ غزوہ بنی نضیر غزوہ دومتہ الجندل غزوہ ذات الرقاع غزوہ الغابہ
3 دومتہ الجندل میں مقیم قبائل کے ساتھ غزوہ دومتہ الجندل کس سن ہجری میں ہوا؟ 6 ہجری 5 ہجری 8 ہجری 10 ہجری
4 قریش کے ساتھ 4ہجری کو جو غزوہ ہوا اسے بدر ضغری بھی کہا جاتا ہے اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے؟ غزوہ خیبر غزوہ بدر غزوہ بدر الموعد غزوہ احد
5 یہودی قیبلہ بنی نضیر کے ساتھ بنی نضیر کب ہوا تھا؟ 2 ہجری 7 ہجری 4 ہجری 3 ہجری
6 قریش کے تعاقب میں جو غزوہ تسیری ہجری کو ہوا اس کا نام کیا تھا؟ غزوہ ذات الرقاع غزوہ الغابہ غزوہ حمراء الاسد غزوہ خیبر
7 غزوہ حدیبیہ چھ ہجری کو کہاں ہوا؟ مکہ کی جانب مدینہ کی جانب شام کی جانب یمن کی جانب
8 پہلی ہجری کے گیاریں ماہ کون سا غزوہ ہوا تھا؟ غزوہ بوط غزوہ ابوا غزوہ بنی ذی العشیرہ غزوہ بنی قیقاع
9 بنی مصطلق کے ساتھ غزوہ بنی مصطلق 5 ہجری کو ہوا اس غزوہ کا دوسرا نام کیا ہے؟ غزوہ ذات الرفاع غزوہ المریسیع غزوہ بدر ثانی غزوہ بدر الموعد
10 غزوہ غطفان تین ہجری کو کس کے مقابلے پر لڑا گیا؟ قبلہ انمارو تعلبہ بنی بنی لحیان بنی مصطق تعلبہ و بنی صحارب
Download This Set

Is this page helpful?