Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 نشونما نفسیات کا دائرہ عمل کب سے شروع ہوتا ہے: یوغہ بننے سے پیدائش کے بعد طولیت کے دور سے ان میں سے کوئی نہیں
2 انسانی جسم میں تبدیلی کا عمل مکمل ہونے پر رک جائے تو اسے کیا کہتے ہیں: بالیدگی نشونما پختگی ان میں‌ سے کوئی نہیں
3 زندگی کے واقعات جو کسی بھی فرد کو پیش آتے ہیں وہ ہوتے ہیں ایک جیسے دو طرح کے مختلف ان میں سے کوئی نہیں
4 دباؤ کو پیدا کرنے میں اہم ترین وجہ ہے ذندگی مشکلات ذندگی کی آسائسیش زندگی کی تبدیلیاں زندگی میں ٹھراؤ
5 جسمانی دباؤ کا فوری نتیجہ ٹکراؤ یا‌ صورت میں سامنے آتا ہے فرار فراموشی فکر فراغت
6 جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے دباؤ نفسیاتی بیماری ذہنی بیماری خبیت
7 دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے کارٹی سول تھائراکسن کارٹی کوٹرافک ان میں سے کوئی نہیں
8 جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے گریز گریز کشمکش حصول گریز کشمکش حصول حصول کشمکش خبیت
9 ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
10 یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے شدید اضطراری عارضہ بعداز سانحاتی عارضہ عمومی تشویش کا عارضہ اضطراری عارضہ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!