Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے: بچپن بڑھاپا نو بلوغت یہ تمام
2 کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں: دو چھے چار آٹھ
3 کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا: پیاجے کوہلبرگ ایرکس واٹس
4 کس ماہر نفسات کا کہنا ہے کہ انسان عقلی اور غیر عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے: فرائڈ البرٹ ایلس راجرڈ ان میں کسی نے نہیں
5 فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے: خوابوں کا تجزیہ آزاد تلازم انٹرویو یہ سب
6 خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے: خارجی اصولی اصول حقیقت اصول لذت معاشرتی اصول
7 سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے: لکرٹ ٹھر سٹون بوگارڈس آس گڈ
8 جنسی ہرسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں عوریتں ا�ور مرد مرد اور بچے عورتیں اور بچے یہ سب
9 جنسی ہراسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں عورتیں اور مرد مرد اور بچے عورتیں اور بچے یہ سب
10 تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے: تعلیم مبازرت تحفظ رابطہ وتعاون
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!