Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں دو تین چار چھے
2 مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں دو تین چار چھے
3 دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے: طبی مذہبی سماجی اساطیری
4 کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا: جسمانی وقوفی سماجی اخلاقی
5 پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے دو سے سات سال اٹھارہ سال بعد پیدائش سے گیارہ سال سات سے گیارہ سال
6 ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے چار آٹھ تین دو
7 عقلی کردار مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا کارل راجرز فرائڈ البرٹ ایلس تھارن ڈائیک
8 رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے: قانونی سماجی تعلیمی پیشہ ورانہ
9 آزاد تلازم کا طریقہ کس نے استعمال کیا ایڈلر فرائڈ واٹسن ایرکسن
10 اناکس اصول کے تحت کام کرتی ہے: اصول لذت پسندی اصول حقیقت پسندی اصول مثالیت پسندی اصول عام
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!