Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟ فلم وی-سی-آر ریڈیو اخبار
2 انشقاق زہنی کا علاج کیا جاتا ہے نفسیاتی طریقہ علاج سے ادویات سے تعویذات سے جڑی بوٹیوں سے
3 کسی معیار کی رو سے فرد میں زہنی مرض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ زہنی طور پر صحت مند ہوگا؟ طبی معیار نفساتی معیار معاشرتی معیار اسلامی معیار
4 جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے گریز گریز تصادم حصول گریز تصادم حصول حصول تصادم کثیر الحصول گریزتصادم
5 نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟ یوغہ بننے سے پیدائش کے بعدسے طفولیت کے دور سے بلوغت کے دور سے
6 کرداریت کا بانی ہے: سکنر پیولو واٹسن فرائڈ
7 بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے: ماں کا بہن بھائیوں کا باپ کا چچا کا
8 رویے کا اجزاء........ ہوتے ہیں تین دو پانچ سات
9 نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟ بچپن جوانی نوبلوغت تمام ادوار
10 کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میں‌کتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟ تین چھے دو سات
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!