Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 وہ عمل جس میں ہر نسل کے فرد میں اپنے آباؤ اجداد کے اوصاف منتقل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں تغیر وراثتی نمو وراثتی پہلو
2 بچوں میں خود اظہاری اور خود انضباطی کو اہمیت دیتے ہیں آمریت پسند والدین غیر مزاحمتی والدین مزاحمتی والدین تعلیم یافتہ والدین
3 بچوں کی پرورش میں والدین کا تربیتی انداز بہت اہم ہوتا ہے جس کی اقسام ہیں دو تین پانچ
4 بچے کا دوسرے لوگوں کے ساتھہ جان پہچان اور میل میلاپ کی نمو کا مکمل ہونا کہلاتا ہے وقوفی نشوونما جسمانی نمو سماجی نمو بالیدگی
5 پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے عہد شیر خوارگی عہد طفولیت عہد بلوغت عہد شباب
6 مشہور ماہر حیاتیات نے کہا کہ بنی نوع انسان کی نشوونما تمام عجائب میں سے سے بڑا عجوبہ ہے ہرلاک کاکلن رومن ولیم
7 نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں دو چار تین پانچ
8 استقرار حمل سے لے کر موت تک جاری رہتا ہے بالیدگی کا عمل نشوونما کا عمل نمو کا عمل آموزش کا عمل
9 نموئی نفسیات کو کہا جاتا ہے بچوں کی نشوونما بڑوں کی نشوونما ماحول کی نشوونما ذہانتی نشوونما
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!