Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 پیدائش سے دو سال تک کی عمر کے دور میں بچے تفکر کی نسبت دنیا کے بارے میں علم حاصل کرتے ہیں حسی کردار کے ذریعے حرکی کردار کے ذریعے رسمی عمل کے ذریعے الف اور ج
2 پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں دو تین چار پانچ
3 حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا سویٹزر لینڈ امریکہ جرمنی آئرلینڈ
4 ماحول مطابقت پذیری کے نفسیاتی عمل سے تعلق رکھتے ہیں قول و فعل وقوف و ذہانت مشروطیت عمل آموزش
5 پیدائش کے وقت عموماّ بچے کا قد ہوتا ہے 43 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک 45 سینٹی میٹر سے 55 سینٹی میٹر تک 55 سینٹی میٹر سے 65 سینٹی میٹر تک 40 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
6 قابل فہم گفتگو کیلئے ضروری ہے کہ زبان کے عضلات میں موزوں حد تک ہو تیزی روانگی مضبوطی لچک
7 جب عمل آموزش کی بدولت ترقی یا ارتقا واضح کرنا مقصود ہوتو اصلاح استعمال کی جاتی ہے نشو و نما کی نمو کی بالیدگی کی پختگی کی
8 ہر سطح پر عمر کی پختگی کے نتیجے میں بچے کی صلاحتیں ہوتی رہتی ہیں کم و زیادہ تغیر پذیر غیر تغیر پذیر منظم و متوازن
9 تیرنے بائیسکل چلانے گیند پھینکنے یا کھیلنے جیسے انفرادی اعمال کہلاتے ہیں فائلو جینیٹک بائیو جینیٹک جینیٹک فزیو جینیٹک
10 تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جسمانی اور ذہنی خصوصیات کی تشکیل کچھہ تو ان خصوصیات کے اندرونی درجہ بلوغت پر مخصر ہے اور کچھہ فرد کی مشق اور کوشش پر تعلیم پر تجربہ پر اپنی ذاتی محنت پر
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!