Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 WHO مخفف ہے بین الاقوامی تنظیم صحت بین الاقوامی ادارہ صحت بین الاقوامی تحفظ صحت ان میں سے کوئی نہیں
2 صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے نشوونما کی نفسیات سماجی نفسیات صحت کی نفسیات نموئی نفسیات
3 فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور مطابقت تندرستی نظریات عملی اقدامات
4 کرہ ارض پر ایسی ذی حیات جو اپنے ماحول کے ساتھہ مطابقت اختیار کر لیتی ہے وہ قائم رکھتی ہے اپنی نسل ارتقاء بقاء ا،ب،دونوں
5 ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے سماجی تقاضے ماحولی تقاضے معاشی تقاضے معاشرتی تقاضے
6 صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے عربی زبان عبرانی زبان لاطینی زبان یونانی زبان
7 محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے ایرکسن کے مطابق پیاجے کت مطابق فرائیڈ کے مطابق الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
8 لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ بیس سال کی عمر میں تیس سال کی عمر میں چالیس سال کی عمر میں پچاس سال کی عمر میں
9 بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں ایک سے پانچ سال کی عمر میں دو سے سات سال کی عمر میں دو سے دس سال کی عمر میں ایک سے سات سال کی عمر میں
10 بچوں کے اخلاقی موضوعات کے بارے میں سوچنے کے انداز کا انحصار ان کی وقوفی نشوونما کردار اور ہے تربیت پر خدوخال پر تعلیمی ماحول پر اخلاق پر
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!