Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر تین چار دو پانچ
2 دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی پانچویں صدی عیسوی میں چھٹی صدی عیسوی میں ساتویں صدی عیسوی میں آٹھویں صدی عیسوی میں
3 طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے عضویاتی بنیادوں پر عضلاتی بنیادوں پر کرداری بنیادوں پر ذہنی سطحی بنیادوں پر
4 طبی نکتہ نظر کا آغاز یونان میں تعلیمات سے ہوا سقراط کی ارسطو کی بقراط کی افلاطون کی
5 وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں اپنے خدا سے اپنے مقصد سے اپنی روایات سے الف ب ج تینوں
6 انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا جسمانی صحت ذہنی صحت روحانی صحت معاشرتی کردار
7 باقاعدہ مذاہب کے آنے سے پہلے دیوی اور دیوتاؤں کی اساطیری روایات نے متاثر کئے رکھا انسانی فکر اور کردار اخلاق رویے تہذیب
8 اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے فرد کے کردار خاندان ملک معاشرے
9 پاکستانی نفسیات دانوں کی تنظیم (پی پی اے)کا نواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا 1990ء میں 1992ء میں 1994ء میں 1996ء میں
10 پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے صحت کی نسبت خواندگی کی نسبت سہولیات کی نسبت شرح روز گار کی نسبت
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!