Psychology Life Science Test Hard Mode With Answers

Psychology Life Science Test Hard Mode

Sr. # Questions Answers Choice
1 مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے عدم تحسیس افکاروافعال کی بندش نفسیاتی طریقہ علاج یونانی طریقہ علاج
2 پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں 1500 سے 2000 تک 1500 سے 4000 تک 1500 سے 3000 تک 1500 سے 5000 تک
3 بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے بچپن میں بلوغت میں نوجوانی میں بڑھاپے میں
4 تشویش کے پہلو ہیں دو تین چار پانچ
5 ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے توجہ ذہنی ہم آہنگی تشویش اضطراب
6 شدید اضطراری عارضہ کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ صدمے کے بعد لاحق ہوجاتا ہے تین ہفتوں چار ہفتوں پانچ ہفتوں چھہ ہفتوں
7 بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے گروہی طریقہ علاج کراہتی طریقہ علاج کرداری طریقہ علاج موکل مرتکز طریقہ علاج
8 ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے 73% 65% 100% 53%
9 افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے انفرادی اجتماعی گروہی انفرادی و اجتماعی
10 مشہور مسلم مفکر ابو حامد محمد الغزالی خراساں کے قبصہ ..............میں پیدا ہوئے اُر رے طوس اُچ
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!